منگل، 11 اکتوبر، 2022

love

 google.com, pub-3404148137114699, DIRECT, f08c47fec0942fa0


*محبت*


اور کچھ لوگ نامحرم کی محبّت میں   یہ  رہے ہوتے ہیں کی میری پوری کائنات تم ہو ، اور کہہ رہے ہوتے ہیں کہ ایک شخص کو ہم نے مانگا تھا وہ ہمیں نہیں ملا ، تو پھر جو بھی ملے کیا فرق پڑتا ہے اور اللّه سے شکوہ کر رہے ہوتے ہیں کہ اس دنیا میں ایک شخص اللّه سے مانگا تھا وہ نہیں ملا تو شکوہ تو بنتا ہے ۔۔۔۔۔

کیسے ؟ 

کیسے ۔۔۔۔ شکوہ بنتا ہے ہم لوگوں کا اللّه سے ،،،، اللّه ہم سے جتنی محبّت کرتا ہے نا ، کوئی نہیں کرتا

پھر شکوہ کیسا ؟؟؟!!!

اور یہ دل جو ہے نا ، یہ صرف اللّه کے لئے ہے اللّه نے اس دل میں صرف اپنی محبّت کا بیج ڈالا ہے اسے درخت بنانا ہمارا کام ہے ! 🤍🥀

اور اس دنیا کو دل سے باہر ہی رکھیں  تو بہتر ہے 🤍 نہیں تو اس دل کے بگڑنے میں ذرا سی دیر لگتی ہے 

اور دل کو سنوارنے میں عمریں 

google.com, pub-3404148137114699, DIRECT, f08c47fec0942fa0

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں