جمعہ، 17 مارچ، 2023

The magnetic force in Human

انسان میں موجود مقناطیسی قوت









نفسیات میں سب سے اہم اور خطرناک ترین قوانین میں سے ایک یہ ہے کہ آپ جس چیز کے بارے میں سوچیں گے وہ آپ کی طرف متوجہ ہو گی اور اس قسم  میں دماغ ایک مقناطیس کی طرح کام کرتا ہے

آپ کو فاصلوں کا پتہ نہیں ہے نہ اوقات اور مقامات کا پتہ چلتا ہے

مثال کے طور پر اگر آپ کسی شخص کے بارے میں سوچتے ہیں اور وہ آپ سے ہزاروں میل دور ہو تب بھی آپ کی مقناطیسی قوت  اس تک پہنچ کر آپ کی طرف لوٹ جائے گی اور اسکو آپکی طرف متوجہ ضرور کرے گی

یہی وجہ تو ہے کہ بارہا ایسا ہوتا ھے آپ کسی شخص کو یاد کر رہے ہوں

اچانک وہ اپکے سامنے اجاتا ہے

یا آپ کسی کو سوچتے ہیں تو اس کی کال یا میسج آ جاتی ھے

یا آپ کوئی بات سوچ رہے ہوتے ہیں تو سامنے والا وہی بات کر دیتا ہے اور آپ کہتے ہیں ابھی میں بھی یہی کہنے والا تھا

انسان ایک مقناطیس کی طرح ہے

یہ لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے اور بعض اوقات ایسے  واقعات رونما ہوجاتے ہیں جو اس کے سوچنے کے انداز کے مطابق ہوتے ہیں یعنی جیسا سوچا ویسا ہو جاتا ھے

انسانوں میں مقناطیسی قوت کم زیادہ ہوتی ہے

اس کا مطلب ہے کہ انسان اپنے لاشعوری دماغ میں موجود غیر مرئی برقی مقناطیسی لہروں کے ذریعے اپنے اردگرد کے واقعات لوگوں اور حالات کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے

اور جو مقناطیسی قوت زیادہ رکھتا ھے اسکے ارد گرد لوگوں کا رش زیادہ ہوتا ھے اور اس سے محبت کرنے والے کثیر ہوتے ہیں

اور یہ بھی یاد رکھیں کہ  تمام منفی واقعات و مسائل یا مثبت واقعات آپ کے گرد منڈلا رہے ہیں

کیونکہ آپ خود انہیں اپنی سوچ کے ذریعے اپنی طرف متوجہ کرنے کا سبب ہیں

  اپنے آپ کو ایک مثبت انسان بنائیں تاکہ آپکے ارد گرد مثبت ماحول پیدا ہو اور اچھا معاشرہ تشکیل پائے،،،

اس کا کچھ تعلق روحانیات سے بھی

کچھ کو مقناطیسی قوت پیدائشی ملتی ہے

کچھ لوگ ریاضت کر کے پیدا کرتے ہیں

ایمان والوں کے لیئے کعبہ میں کشش ہے تبھی تو پروانہ وار دوڑے جاتے ہیں

اور گنبد خضراء میں زیادہ کشش ہے تبھی تو کروڑوں کا دل اسی نام سے دھڑکتا ھے‏

  نوٹ                    

اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے

ازواجی تعلقات میں بوسہ دینے کی اہمیت😘

بعض چیزوں سے ازدواجی زندگی ہمیشہ سرسبز وشاداب رہتی ہے جن میں سے ایک بوسہ دینا بھی ہے۔

بوسے میں قدرت نے محبت اور اپنائیت کے وہ جذبات رکھے ہیں کہ ہزاروں باتیں ایک طرف اور محبت سے دیا گیا بوسہ ایک طرف رکھ دیا جائے تو بوسے کے سامنے ساری باتیں پھیکی نظر آئیں گی۔

شادی کے بعد کی زندگی میں میاں بیوی کے درمیان ویسے تو قربت میں سب کچھ ہوتا ہے مگر بوسے کو اہم نہیں سمجھا جاتا۔

میاں جب دفتر جانے لگے تو بیوی اگر ایک بوسہ دے دے، چاہے ہاتھوں پر دے اور اگر شوہر بیوی کو دے تو سارا دن کتنا خوبصورت گزرتا ہے۔

بوسے کو جادوئی تاثیر حاصل ہے۔ ساری غلط فہمیاں ساری رنجشیں ایک بوسے سے یوں دور ہوجاتی ہیں جیسے خوشبو کی مہک ہر طرف ماحول کو خوشگوار کردے۔

بوسہ میاں بیوی کے رشتے کو کبھی زنگ نہیں لگنے دیتا نہ ہی کبھی ہونٹوں کو زنگ لگنے دیتا ہے۔ یہ بوسیدگی کے خاتمے کا باعث ہے۔  میاں بیوی کا رشتہ ایک پاکیزہ رشتہ ہے۔ میاں بیوی ایک دوسرے کا لباس ہیں اس لیے اس خوبصورت عادت کو اپنا کر اپنی ازدواجی نجی زندگی کو خوبصورت بنا سکتے ہیں۔

نئے شادی شدہ جوڑے تو اس پر عمل کرتے ہیں، مگر شادی کے کچھ عرصے بعد اس عادت کو لوگ بلاوجہ ترک کر دیتے ہیں۔ حالانکہ یہ ہی عادت تو ہے جو ہمسفر کو احساس دلاتی ہے کہ اس کی زندگی میں ایک دوسرے کی کتنی اہمیت ہے۔ میاں بیوی کے رشتے کی خوبصورتی یہ ہی ہے کہ اس میں رومینس زندہ رہے۔

رومینس کا بادشاہ بوسہ ہی ہے۔ مگر یہ بوسہ قربت کے لمحات کے بغیر بھی ہونا چاہئے۔ قربت کے لمحات میں تو ایسا ہونا فطری ہے مگر عام زندگی میں بھی اس کی عادت اپنانی چاہئے۔ آتے جاتے چپکے سے بیوی کو بوسہ دینے سے اس کو احساس ہوتا رہے گا کہ وہ کتنی اہم ہے۔

محبت کے نشے میں مرد اور عورت ایک دوسرے کے کردار کا صیحح جائز ہ نہیں لے سکتے۔محبت دوسری طرف سے کسی بھی قسم کے ردعمل کے بغیر چاہے جانے کا نام ہے میں نے پڑھا ہے۔کہ محبت بھاگ دوڑ نہیں ہوتی،سکون ہوتی ہے،دریا نہیں ہوتی۔

جھیل ہوتی ہے۔

آگ نہیں ہوتی اجالا ہوتی ہے۔ سچ بتاؤں کیا ہوتی ہے؟

سچ تو یہ ہے کہ یہ بتانے کی چیز نہیں ہوتی،جیتنے کی چیز ہوتی ہے۔سمجھنے کی چیز نہیں ہوتی ہے۔جاننے کی چیز ہوتی ہے۔جوانی کے جوش میں مرد کو عورت اچھی لگتی ہے۔

اور عورت کا بس دیکھ لینا بھی مرد کو ادا لگتی ہے۔

آپ کی سوچ

اگر آپکو یہ لگتا ہے کہ ہر وہ لڑکی یا عورت جو سوشل میڈیا پر موجود ہے اور گروپ میں کوئی بھی پوسٹ کرتی ہے

یا پھر کسی کی پوسٹ کا جواب دیتی ہے تو، وہ مردوں کی توجہ کی طالب ہوتی ہے

یا انکو اپنی طرف  متوجہ کرتی  ہے تو معذرت کے ساتھ آپ شدید ذہنی پستی کا شکار ہیں ۔۔۔۔

زندگی کی الجھنیں مسائل اتنے زیادہ ہیں کہ انہیں بھی کچھ دیر اپنے لئے جینے کا وقت چاہیے ہوتا ہے

جہاں وہ بھی کھل کے سانس لے سکیں اپنی پریشانیوں کو بھلا کر ۔۔۔۔۔

ضروری نہیں کہ جو لڑکی کسی سے پوسٹ یا انباکس میں بات کرے

وہ لڑکی غلط ہو

اچھے گھر سے نہ ہو..

اپنی سوچ کے دائرے کو وسیع رکھا کریں

واٹسپ یا فیس بُک استعمال کرنے سے لڑکی غلط یا بد کردار نہیں بن جاتی

ہمیشہ positive سوچ رکھیے

میں ایسے مرد کو خوش نصیب  مانتا ہوں جس کے سینے سے لگ کر عورت روتی ہے اور ایک تحفظ کے احساس کے ساتھ  سکون پا لیتی ہے کیونکہ ہر مرد میں اتنا حوصلہ اور ہمت نہیں ہوتا کہ وہ عورت کے آنسو صاف کر کے وہاں مسکراہٹ سجا دے

💕ﺍﻧﺪﮬﺎ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﯽ،

ﺑﮩﺮﺍ ﺳﻨﻨﮯ ﮐﯽ،

ﻟﻨﮕﮍﺍ ﭼﻠﻨﮯﮐﯽ،

ﺍﻭﺭ ﮔﻮﻧﮕﺎ ﺑﻮﻟﻨﮯ ﮐﯽ ﺗﻤﻨﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ،

ﺍﻭﺭ ﺗﻢ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﺳﻨﺘﮯ ﭼﻠﺘﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻟﺘﮯ ﮨﻮ، ﺗﻮ ﮐﻮﻥ ﺳﯽ ﭼﯿﺰ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺏ ﮐﺎ ﺷﮑﺮ ﺑﺠﺎ ﻻﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﻭﮐﺘﯽ ﮨﯿﮟ،؟

اللّٰه ﮐﮯ ﺑﮍﮮ ﺍﺣﺴﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻣﮑﻤﻞ ﺑﻨﺎﯾﺎ،

*ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺘﮯ، ﺍﻟْﺤَﻤْﺪُ ﻟِﻠَّﻪِ*💕


💕اس دنیا سے جاؤ گے تو ایک عجیب واقعہ ہوگا یا تو تم ایک قید خانے سے چھوٹو گے اور اپنے سامنے کھلی فضا پاؤ گے یا پھر ابھی تم آزاد پھرتے ہو اور یہاں سے نکلتے ہی ایک قید خانے میں چلے جاؤ گے

ایک قید ضروری ہے خواہ یہاں کاٹ لو یا وہاں

یہاں عمل اور بندگی کی قید ہے اور چند دنوں کی بات ہے، وہاں بے بسی اور جہنم کی قید ہے البتہ وہاں کے دن بہت لمبے ہیں.

چاہو تو یہاں کاٹ جاؤ اور چاہو تو وہاں جہاں کٹے گی نہیں

مرضی تمہاری ہے💕

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں