پیر، 3 اکتوبر، 2022

who am I

 💕میں کوئی شاعر یا مصنف نہیں ہوں نہ ہی اتنا کوئی خاص ہوں، میں تو بہت عام سے بھی عام انسان ہوں،اور نہ ہی میں کوئی بہت زیادہ بہادر شخص ہوں ، میں ایسا ہوں جسے روئیے تکلیف دیتے ہیں جسے تلخ باتیں سونے نہیں دیتے، میں اتنا عام ہو میں کون ہوں ں کہ اگر کوئی مجھ سے اچانک کنارہ کر لے تو سوچتا ہوں آخر میں نے کونسی غلطی کی،ساری زندگی کا پچھتاوا رہ جاتا میں خود کو کوستا رہتا ک کہاں کوئی کمی رہ گئی میری طرف سے۔ میں دوسروں کو بہت توجہ سے سنتا ہوں پھر ان سے بھی توجہ کی بھیک مانگتا ہوں۔ میں بہت حساس ہوں اور احساس کرتا ہوں ۔ ہر چھوٹی سے چھوٹی بات پہ بھی سوچتا ہوں۔میں بہت جلد باتوں میں آ جایا کرتا ہوں،بہت جلدی یقین کر لیتا ہوں میں سب کا مان رکھتا ہوں جبکہ میرا مان توڑ دیا جاتا ہے مجھے اب تو اپنی ذات سے ڈھیر ساری شکایتیں ہیں💕


3404148137114699, DIRECT, f08c47fec0942fa0

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں