google.com, pub-3404148137114699, DIRECT, f08c47fec0942fa0
کس طرح اپنی ازدواجی زندگی میں اعتدال اور جنسی ضرویات پوری کی جا سکتی ہیں۔۔۔
یہاں سب سے پہلے تو ایک بات بتا دوں کہ مذھبی طور پر اسمیں کوئی شرائط یا ممانعت نہیں ہے۔۔۔
لیکن ہر کام کو بخوبی انجام دینے کیلئے کچھ نہ کچھ طریقہ کار ضرور ہوتا ہے۔۔۔
مرد کی شہوت اتنی حساس اور بھڑکیلی ہوتی ہے کہ اگر وہ سو عورتوں پر بھی واقع ہو جائے تب بھی اسے ایک انجان عورت ان سو عورتوں کے مقابلے نہایت حسین اور دل فریب معلوم ہوتی ہے۔۔۔
جب کے اس نئی عورت کے پاس کچھ خاص اور جداگانہ خوبصورتی نہیں ہوتی۔۔۔
جب کہ جنس مخالف عورتوں میں ایسی خواہش نہیں ہوتی انہیں ایک مرد کی خواہش بھی کافی ہوتی ہے۔۔کبھی آپ نے کسی شادی شدہ عورت کہ منہ سے یہ سنا کہ مجھے دوسری شادی کرنی ہے۔۔ جب کہ مرد حضرات کے منہ سے اکثر اوقات نکل جاتا ہے۔۔۔
(یہی سے میں استدلال کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے اسلام میں مرد کو چار شادیوں کی اجازت کیوں دی ہے۔۔کیوں کہ چار عورتیں ہی کچھ نہ کچھ ایک مرد کی خواہشات پر قابو پا لینے میں کامیاب ہو جاتی ہیں۔۔)
اب بات کرتے ہیں کہ جنسی ملاپ (ہمبستری) کب اور کتنے وقفے اور کس وقت کرنا چاہیئے۔۔۔
جنسی ملاپ میں کم از کم وقفہ ایک یوم کا ضرور ہونا چاہیئے۔۔۔ زیادہ کی کوئی قید اگر ہے تو وہ اسلامی رو سے اگر کہہ کر قریب نہ جائے تو چار مہینے بعد ایلاء واقع ہوجاتا ہے۔۔۔
اکثر اوقات میں یہ دیکھنے کو آیا ہے۔۔۔ کہ جب مرد کو خواہش ہو تو وہ اپنی حاجت پوری کرلیتا ہے۔۔۔ مگر اگر عورت کو خواہش ہو تو اسکی خواہش کا احترام نہیں کیا جاتا۔۔۔
ہمبستری کتنے دن بعد کی جانی چاہیئے یہ تو بتا دیا کہ کم از کم ایک دن کا وقفہ ضرور دیں۔۔۔ باقی آپکی خواہش ہر ہے۔۔۔
پر کس وقت کرنی چاہیئے۔۔؟؟؟ تو سب سے پہلے یہ سمجھ لیں کہ رات کہ تین حصے ہیں۔۔ اول وقت میں عورت کا رجحان 75فیصد اور مرد کا 25 فیصد ہوتا ہے۔۔ درمیانے وقت میں دونوں کی خواہشات یکساں ہوتی ہیں۔۔۔ آخر پہر میں مرد کی خواہش 75فیصد اور عورت کی 25 فیصد ہوتی ہے۔۔۔
اسکی وجہ مرد جب کام وام سے تھک ہار کہ جب گھر آتا ہے تو اسکے ہارمونز میں اتار چڑھاو ہوتا ہے جبی اسکا دل آرام کی طرف زیادہ مائل ہوتا ہے جبکہ آخری پہر میں ہارمونز لیول پر ہوتے ہیں۔۔۔ جبی طبیعت پر رومانوی کیفیت طاری ہوتی ہے کہ ہلکے سے لمس سے بھی تھڑتھراہٹ محسوس ہوتی پے۔۔
اس لئے واقع ہونے کا بیترین وقت رات کا آخری پہر ہے۔۔۔
یہاں میں کچھ اور بھی گوش گزار کرنا چاہونگا۔۔۔ اگر آپ مجھ پر کفر کا فتوی نہ لگائیں تو۔۔۔ یہ صرف میرا اپنا ذہنی فتور کہہ لیں۔۔۔ کہ اگر رات کے شروع میں بغیر لمس و رومانس کہ ہمبستری کی جائے تو اکثر موئنث پیدا ہوتی ہیں۔۔



کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں