عورت کے گہرے اثرات
عورتوں کو نہ معلوم یہ غلط فہمی کہاں سے ہوگئی ھے کہ وہ مَردوں کو متاثر نہیں کر سکتی ہیں، حالانکہ واقعہ یہ ھے کہ عورتیں مَردوں پر بہت گہرے اثرات ڈال سکتی ہیں،
مسلمان لڑکی اگر یہ کہنے لگے کہ
اُس کو محمّد صلی اللہ علیہ وسلّم اور ابو بکر رضی اللہ عنہ کی شکل و صورت پسند ھے ، اور ٹونی بلیئر اور جارج بُش کی شکل پسند نہیں ھے ، تو آپ دیکھیں گے کہ کس طرح مسلمان نوجوانوں کی شکلیں بدلنا شروع ہو جائیں گی،
مسلمان عورت اگر کہنے لگے کہ
اُسے کالے صاحب لوگ کا طرز زندگی مرغوب نہیں ہے، بلکہ اُسے اسلامی طرز زندگی مرغوب ہے، جس میں نماز، روزہ ھو ، پرہیز گاری اور حُسن اخلاق ھو ، خدا کا خوف اور اسلامی آداب و تہذیب کا لحاظ ھو ، تو آپ کی آنکھوں کے سامنے مَردوں کی زندگیاں بدلنے لگیں گی،
مسلمان بیوی اگر صاف صاف کہہ دے کہ:
اُسے حرام کی کمائی سے سجائے ھوئے ڈرائنگ روم پسند نہیں ھیں ، رشوت کے روپے سے عیش و عشرت کی زندگی بسر کرنا گوارا نہیں ھے ، بلکہ وہ حلال کی محدود کمائی میں روکھی سوکھی روٹی کھا کر جھونپڑے میں رہنا زیادہ عزیز رکھتی ھے ، تو حرام خوری کے بہت سے اسباب ختم ھو جائیں گے اور کتنی ہی رائج الوقت خرابیوں کا ازالہ ھو جائے گا، تو ماؤں اور بہنوں مسلم نوجوانوں کو سدھارنے میں کچھ تم بھی حصہ لو، اور یہ طریقہ ہر عورت اپنے گھر میں چالو کردے ان شاء اللہ اسکا گھر دینی ماحول سے آراستہ و پیراستہ ہوجائے گا،
پستانوں پہ ( نیپلز ) کے اردگرد بالوں کا اگنا۔
اکثر لڑکیاں محض اس وجہ سے پریشان ہوتی ہیں کہ ان کی نیپلز کے اردگرد بال ہیں اور یہ سوچنے لگ جاتی ہیں کہ شائد یہ کوئی بیماری تو نہیں انہین لگ گئی ہے اور مختلف ٹوٹکے اور کریمیں / ادویات استمعال کرنے لگ جاتی ہیں اور اپنی بریسٹ کابیڑا غرق کر بیٹھتی ہیں
میرا سب ایسے بال رکھنے والی عورتوں اور لڑکیوں کیلئے یہ پیغام ہے کہ اس بات سے بالکل بھی پریشان نا ہوں ، یہ 80 فیصد غیر شادی شدہ لڑکیوں کے نیپلز کے اردگرد 5 ، 6 یا 7 بال ہوتے ہیں اور بعض کی ناف کے اوپر بھی یہ بال قدرتی ہوتے ہیں۔ یہ کسی بیماری کی وجہ سے نہیں ہیں۔ اچھی بات یہ ہے کہ جب عورت حاملہ ہوتی ہے اور بریسٹ میں دودھ آنا شروع ہوتا ہے تو یہ بال خود بخود ختم ہو جاتے ہیں تو اس لیے پریشان ہونے والی تو کوئی بات نہیں ہے یہ ایک قدرتی عمل ہے۔
ریسرچ سے ثابت ہوا ہے کہ ایسی لڑکیاں جن کے بریسٹ پر پیٹ اور ٹانگوں پر بال ہوتے ہیں انکی سیکس پاور زیادہ ہوتی ہے یہ جلدی فیلنگز آتی ہیں اور ڈسچارج ٹائمنگ بھی زیادہ ہوتی ہے
میری سب لڑکیوں سے گزارش ہے کے ان بالوں کو ختم کرنے کےلیے کوئی بھی کریم ، نسخہ یا طریقہ استمعال نہ کریں ورنہ یہ بال پورے بریسٹ پر پھیل سکتے ہیں بہت سی ایسی عورتیں ہوں گی جن کے بال تھے پرحاملہ ہونے کے بعد یہ بال خود بخود ایسے ختم ہوگئے ہوں گے جیسے یہ بال کبھی تھے ہی نہیں۔۔۔
google.com, pub-3404148137114699, DIRECT, f08c47fec0942fa0
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں